نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے اکھلیش چین کے گوئی یانگ میں ایک ہندوستانی ریستوران چلاتے ہیں۔ وہ اپنے کاروبار کے بارے میں پُراعتماد ہیں کیونکہ وہ چین کی فوڈ انڈسٹری میں مضبوط بحالی دیکھ رہے ہیں۔