"کاربن کے اخراج کے خاتمے کے چینی اہداف کے پیش نظر فروغ پانے والا کاربن اکاؤنٹنگ کا شعبہ مستقبل میں تابناک امکانات کا حامل ہے”۔ چین کے شہر شنشی سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کاربن اکاؤنٹنٹ بتاتے ہیں کہ ایک کم کاربن کی حامل معیشت کی جانب چین کی پیش رفت نے کس طریقہ سے روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے ہیں۔
