اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین، سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے11کروڑ50لاکھ یوآن کے فنڈز مختص

چین، سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے11کروڑ50لاکھ یوآن کے فنڈز مختص

بیجنگ: چین نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے پانچ خطوں کے لیے11کروڑ50لاکھ یوآن(تقریباً 1کروڑ61لاکھ ڈالر) مختص کیے ہیں۔

وزارت خزانہ اور ہنگامی آفات سے نمٹنے کی وزارت کی طرف سے جاری  یہ فنڈز اندرونی منگولیا، حئی لونگ جیانگ، شانشی، گانسو اور ننگشیا کے خطوں کو فراہم کیے جائیں گے جو رواں ماہ ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

فنڈز بنیادی طور پر متاثرہ افراد کی تلاش اور محفوظ مقامات پر منتقلی، خطرے سے دوچارسہولیات اور آفات کے ممکنہ طور پر دوبارہ آنے کی  نشاندہی کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!