اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلبنگلہ دیش،ڈاکٹر یونس کا اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

بنگلہ دیش،ڈاکٹر یونس کا اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

ڈھاکہ : سربراہ بنگلہ دیشی عبوری حکومت پروفیسر یونس نے ملک میں اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج میں ہلاک ومتاثرہ  افراد کو انصاف دلانا ترجیح ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں سربراہ بنگلہ دیشی عبوری حکومت پروفیسر یونس نے کہا ہے کہ ملک میں حالات معمول پر لاتے ہوئے الیکشن کمیشن، عدلیہ، سول انتظامیہ، سیکیورٹی فورسز اور میڈیا میں اصلاحات لائی جائیں گی جس کے بعد آزادانہ و منصفانہ انتخابات کرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ احتجاج میں ہلاک و متاثرہ افراد کو انصاف دلانا ہماری ترجیح ہے، انصاف فراہمی کیلئے اقوامِ متحدہ کے تفتیش کاروں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!