اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلبھارت، خاتون ٹرینی ڈاکٹرکا قتل، جونیئر ڈاکٹرز کا مطالبات پورے نہ ہونے...

بھارت، خاتون ٹرینی ڈاکٹرکا قتل، جونیئر ڈاکٹرز کا مطالبات پورے نہ ہونے تک احتجاج ختم کرنے سے انکار

کولکتہ : بھارت میں خاتون ٹرینی ڈاکٹر سے زیادتی وقتل کیخلاف مظاہرہ کرنیوالے جونیئر ڈاکٹرزنے مطالبات پورے نہ ہونے تک احتجاج ختم کرنے سے انکار کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کولکتہ میں جونیئر ڈاکٹروں نے 31 سالہ خاتون ٹرینی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے خلاف احتجاج ختم کرنے سے انکار کر دیا۔

ترجمان جونیئرڈاکٹرز آر جی کر میڈیکل کالج نے کہا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے طبی عملے کے تحفظ سے متعلق تجاویز کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!