کولمبیا کے وی لاگر فرنینڈو اور اس کے دوست جیکب نے چین کے شہر ڈونگ گوآن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے روایتی مارشل آرٹ کا تجربہ کیا اور ایک منفرد مقامی سوغات کو آزمایا۔
چین کے شہر ڈونگ گوآن میں مقامی ثقافت کے کھوج میں سرکرداں غیر ملکی تارکین وطن