چین میں اٹلی کے سفیر میسیمو امبروسیٹی نے کہا ہے کہ چین اور اٹلی کے درمیان ثقافتی تعاون "غیر معمولی” ہے۔
چین اور اٹلی کا باہمی ثقافتی تعاون غیر معمولی ہے: چین میں اطالوی سفیر