حال ہی میں چین سے ایک تربیتی کورس سے واپس لوٹنے والے کروشیا کے بزنس مین نے کہا ہے کہ "میں مزید کئی مرتبہ چین کے دورہ اور کاروبار کا ارادہ رکھتا ہوں۔ چین ہمیشہ میرے منصوبوں کا حصہ ہے۔”