نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر چینی وزیر خارجہ وانگ یی(دائیں) نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ سے ملاقات کرتے ہوئے-(شِنہوا)
بیجنگ(شِنہوا)نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ 21 سے 22 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے اعلان کے مطابق ویلڈ کیمپ یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کر رہے ہیں جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی دفتر کے رکن بھی ہیں۔
