منگل, جولائی 29, 2025
پاکستانآئندہ مالی سال کا بجٹ ،پاکستان ،آئی ایم ایف میں پالیسی سطح...

آئندہ مالی سال کا بجٹ ،پاکستان ،آئی ایم ایف میں پالیسی سطح مذاکرات شروع

 پاکستان اور آئی ایم ایف ٹیم میں آئندہ مالی سال 2025-26ء کے بجٹ بارے پالیسی سطح کے مذاکرات شروع ہوگئے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم سے بجٹ پر مذاکرات میں وزارت خزانہ، ایف بی آر اور پلاننگ کمیشن کے حکام شامل ہیں۔

آئی ایم ایف وفد 22مئی تک بجٹ بارے مذاکرات کیلئے اسلام آباد میں قیام کرے گا۔ذرائع کے مطابق وفد کیساتھ آمدنی اور اخراجات سمیت بجٹ تخمینہ جات پر حتمی مذاکرات کئے جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد اسٹیٹ بینک حکام کے ساتھ بھی مذاکرات کرے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!