اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپاکستان ریلویز ،2 عہدوں کی 550سیٹوں کیلئے 30ہزار 247درخواستیں موصول

پاکستان ریلویز ،2 عہدوں کی 550سیٹوں کیلئے 30ہزار 247درخواستیں موصول

 پاکستان ریلویز میں 2 عہدوں کی 550سیٹوں کیلئے 30ہزار 247درخواستیں موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر کیلئے 13ہزار 314 اور سب انجینئرز کیلئے 16ہزار 933درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ریلویز میں آسامیوں پر بھرتی کیلئے گزشتہ برس اشتہار دیا گیا تھا، امیدواروں کا تحریری امتحان جولائی میں ہوگاجس کے لئے نجی یونیورسٹی کے اشتراک سے کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق امتحان کے حوالے سے ریلویز انتظامیہ نے امیدواروں کو آگاہ کر دیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!