چین کی سب سے بڑی تازہ پانی کی جھیل’پو یانگ جھیل‘ کے قریب واقع 26 ہیکٹر پر محیط چائے کے باغات میں چنائی کا موسم اپنے عروج پر ہے۔
ماضی میں بنجر پہاڑیوں پرمشتمل یہ علاقہ اب سرسبز و شاداب چائے کے کھیتوں میں تبدیل ہو چکا ہے۔
نان چھانگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link