اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینسکول کے بچوں کو آمد و رفت کے لئے’ کلاؤڈ شٹل‘‘ کی...

سکول کے بچوں کو آمد و رفت کے لئے’ کلاؤڈ شٹل‘‘ کی مفت سہولت

چین کے علاقے یون نان کے ایک گاؤں میں بچوں کو کبھی سکول جانے کے لئے ایک خطرناک راستے سے گزرنا پڑتا تھا۔ یہ پہاڑ کے ساتھ 3 گھنٹے کی چڑھائی تھی۔ مگر سال 2022 میں یہ سب کچھ تبدیل ہو گیا۔ اب کیبل کار اور 268 میٹر بلند ایک شاندار سیاحتی لفٹ بچوں کو پہاڑ کی چوٹی تک پہنچنے کے لئے ایک محفوظ اور مفت سواری فراہم کرتی ہے۔

شوان وی، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!