یہ شِنہوا نیوز ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز کہا ہے کہ وہ سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق 80 ہزار صفحات پر مشتمل خفیہ دستاویزات منگل کے روز جاری کر دیں گے۔