اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے مقامی سرکاری کاروباری اداروں نے 2024 کے دوران مستحکم آپریشنز...

چین کے مقامی سرکاری کاروباری اداروں نے 2024 کے دوران مستحکم آپریشنز کو برقرار رکھا

چین ، شمالی اندرون منگولیا خود مختارعلاقے کے باؤٹو اور چین کے شمال مغربی ننگ شیا ہوئی خود مختارعلاقے کے شہر شی زو شان کے ین چھوان کو ملانے والی تیز رفتار ریلوے کے ہوئی نونگ-ین چھوان سیکشن پر ایک ٹرین کی آزمائش کی جارہی ہے۔ (شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کے مقامی سرکاری کاروباری اداروں (ایس او ایز) نے 2024 کے دوران مستحکم آپریشنز کو برقرار رکھا جس کی نشاندہی مقررہ اثاثوں کی سرمایہ کاری اور منافع میں اضافے سے ہوئی۔

ریاستی کونسل کے سرکاری اثاثہ جات، نگرانی و انتظامی کمیشن کے مطابق مقامی ایس او ایز کی مقررہ اثاثوں کی سرمایہ کاری گزشتہ سال 70 کھرب یوآن (976.22 ارب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کی نسبت 4.2 فیصد زائد ہے۔

کمیشن نے کہا کہ گزشتہ سال مقامی ایس او ایز کا مجموعی منافع 17 کھرب یوآن تک پہنچا اور ان کی مجموعی  ایڈڈ ویلیو 77 کھرب یوآن تک بڑھ گئی۔

ان کی تحقیق اور ترقی میں سرمایہ کاری 630 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی جو گزشتہ سال کی نسبت 6.6 فیصد زائد ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!