ہیڈ لائن:
شِنہوا نیوز | اسرائیل نئی شرائط نہ رکھے تو یرغمالیوں کے بدلے معاہدہ ممکن ہے: حماس
جھلکیاں:
حماس نے منگل کے روز کہا ہے کہ اگر اسرائیل نئی شرائط نہ رکھے تو جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے معاہدے تک پہنچا جا سکتا ہے۔ بیان میں مزید کیا کہا گیا ہے؟ آئیے اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
حماس نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نئی شرائط نہ رکھے تو جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے معاہدہ ممکن ہے۔
منگل کے روز قطر کے دوحہ سےجاری کئے گئے ایک بیان میں حماس نے قطر اور مصر کے ثالثوں کی نگرانی میں جنگ بندی پر ہونے والی بات چیت کو ’’سنجیدہ اور مثبت‘‘ قرار دیا ہے۔
بالواسطہ مذاکرات میں حالیہ ہفتوں کے دوران تیزی آئی ہے۔ بات چیت کا مقصد حماس اور اسرائیل کے درمیان 14 ماہ سے جاری جنگ کو روکنا ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link