جمعرات, نومبر 20, 2025
تازہ ترینسہ ملکی سیریز سے قبل سری لنکن ٹیم کو نقصان، دو کھلاڑی...

سہ ملکی سیریز سے قبل سری لنکن ٹیم کو نقصان، دو کھلاڑی بیماری کے باعث حصہ نہیں لے سکیں گے

پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پاکستان میں کھیلے جانیوالے سہ فریقی سیریز سے قبل ہی سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے، ٹیم کے دومایہ ناز اور بڑے کھلاڑی بیماری کے سبب سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے اور دونوں وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیم کے کپتان چریتھ اسالنکا اور فاسٹ بولر اسیتھا فرنانڈو وطن واپس جارہے ہیں، سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز میں دسون شناکا سری لنکن ٹیم کی قیادت کرینگے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!