جمعرات, نومبر 20, 2025
تازہ ترینٹکٹ ہولڈرز کیلئے فیفا پاس پروگرام کا اعلان کر دیا گیا، ترجیحی...

ٹکٹ ہولڈرز کیلئے فیفا پاس پروگرام کا اعلان کر دیا گیا، ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کا وقت دیا جائیگا

فٹبال کی عالمی تنظیم اور امریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرز کیلئے فیفا پاس پروگرام کا اعلان کردیا ہے، پروگرام کے تحت ٹکٹ کے حامل افراد کو ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کا وقت دیا جائیگا اور ٹکٹ ہولڈرز اپنے ملک میں ترجیحی ویزا انٹرویو کیلئے اپلائی کرسکیں گے۔

فیفا پاس پروگرام کے اعلان کی تقریب وائٹ ہاس میں ہوئی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر امریکی حکام شریک ہوئے۔

فیفا کے جاری بیان کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے دنیا بھر کے فین مستفید ہونگے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!