اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستاناحتجاج سے قبل مذاکرات کا کوئی امکان نہیں،شیخ وقاص

احتجاج سے قبل مذاکرات کا کوئی امکان نہیں،شیخ وقاص

 رہنماء پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے احتجاج سے قبل حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف ہمارے لوگوں کو کمپرومائزڈ کہنے والے کون ہوتے ہیں؟،اہداف کے حصول تک احتجاج ختم نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ  رانا ثنااللہ پہلے بھی کہتے رہے ہیں کہ پی ٹی آئی والے اٹک پل پار نہیں کرپائیں گے لیکن ہم نے کیا، اب جب تک احتجاج  کے اہداف حاصل نہیں ہوں گے وہاں سے نہیں اٹھیں گے۔

انہوں نے احتجاج سے قبل حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف ہماری جماعت کے لوگوں کو کمپرومائزڈ کہنے والے کون ہوتے ہیں؟۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!