اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینٹیسٹ سیریز،پاکستان کا جنوبی افریقا میں ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ

ٹیسٹ سیریز،پاکستان کا جنوبی افریقا میں ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ

پاکستان نے جنوبی افریقا کا ٹیسٹ سیریزقبل جنوبی افریقا میں ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کر لیا، ٹریننگ کیمپ میں ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑی شرکت کریں گے، جنوبی افریقا میں 7 سے 10 روز کا کیمپ لگانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

کیمپ کا مقصد کھلاڑیوں کو جنوبی افریقا کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ آل فارمیٹ کھلاڑی پہلے ہی جنوبی افریقا میں وائٹ بال سیریز کھیل رہے ہوں گے۔واضح رہے کہ قومی ٹیم نے جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی 20 اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا ہے، وائٹ بال سیریز 10 سے 22 دسمبر تک کھیلی جائے گی جبکہ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سینچورین اور دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے کیپ ٹاون میں کھیلا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!