اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹابھیشیک کیساتھ افیئر کی خبروں پر نمرت کے مبینہ ردعمل کی ویڈیو...

ابھیشیک کیساتھ افیئر کی خبروں پر نمرت کے مبینہ ردعمل کی ویڈیو وائرل

بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ نمرت کور نے اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ مبینہ افیئر کی خبریں سامنے آنے کے بعد معنی خیز ویڈیو شیئر کردی۔

بالی ووڈ اداکارہ نمرت کور اور اداکار ابھیشیک بچن کے مبینہ افیئر کی افواہیں ان دنوں میڈیا پر زیر گردش ہیں اور اسی دوران اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک معنی خیز ویڈیو بھی شیئر کردی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی جانی والی ویڈیو میں نمرت کورت کو پنجابی میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’’ دوستی اتنی پکی ہونی چاہیے کہ لوگ دیکھتے ہی جل جائیں ‘‘۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!