جمعرات, دسمبر 18, 2025
پاکستانقانون نافذ کرنیوالے اداروں کے افسران بھی غیر محفوظ، ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر...

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے افسران بھی غیر محفوظ، ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم اغواء

نامعلوم افراد نے ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے محمد عثمان کو اغواء کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ 14 اکتوبر کی شام 7سے 8بجے کے درمیان زارا ہائٹس کی پارکنگ بیسمنٹ میں پیش آیا جہاں 4 مسلح افراد نے ڈائریکٹر سائبر کرائم کی گاڑی روکی اور زبردستی ساتھ لے کر چلے گئے۔ واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج میں نامعلوم افراد کو محمد عثمان کو سفید کرولا گاڑی میں ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس نے اہلیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی ہے۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!