اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین ، شہری بے روزگاری کی شرح پہلی تین سہ ماہی کے...

چین ، شہری بے روزگاری کی شرح پہلی تین سہ ماہی کے دوران 5.1 فیصد رہی

چین میں  2024 کی پہلی شش ماہی کے دوران شہروں میں بے روزگاری کی اوسط شرح گزشتہ سال کے اسی عر صے کی نسبت 0.2 فیصد پوائنٹس کم ہو کر5.1 فیصد ہو گئی-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین میں 2024 کی پہلی تین سہ ماہی کے دوران روزگار کی شرح عمو ماً مستحکم رہی جبکہ  شہری بے روزگاری کی شرح میں  گزشتہ سال کی نسبت  کمی ہوئی ہے۔

قومی شماریات بیورو کے جمعہ کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پہلی 3 سہ ماہی کے دوران شہروں میں بے روزگاری کی اوسط شرح 5.1 فیصد رہی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے سے 0.2 فیصد پوائنٹس کم ہے۔

ستمبر کے سروے میں ملک میں شہری بے روزگاری کی شرح 5.1 فیصد رہی جو گزشتہ ماہ سے 0.2 فیصد پوائنٹس کم تھی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!