اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین، ابتدائی 3 سہ ماہی کے دوران خدمات کی پیداوار میں 4.7...

چین، ابتدائی 3 سہ ماہی کے دوران خدمات کی پیداوار میں 4.7 فیصد اضافہ

چین، مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے جی ننگ شہر میں فارم کی مشینری بنانے والی کمپنی میں عملے کا ایک رکن اسمبلی لائن پر کام کر رہا ہے۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین میں 2024 کی ابتدائی 3 سہ ماہی کے دوران ویلیو ایڈڈ خدمات کی پیداوار میں گزشتہ برس کی نسبت 4.7 فیصد اضافہ ہوا۔

قومی ادارہ شماریات نے جمعہ کے روز بتا یا کہ انفارمیشن ٹرانسمیشن،سافٹ ویئر اور آئی ٹی خدمات کے شعبوں میں ویلیو ایڈڈ پیداوار 11.3 فیصد بڑھی جبکہ کھانے پینے اور رہائشی شعبوں میں گزشتہ سال کی نسبت 6.3 فیصد اضافہ ہوا۔

چین میں خدمات صنعت کی پیداوار کا اندازہ لگانے والا انڈیکس ستمبر میں گزشتہ برس کی نسبت 5.1 فیصد بڑھا جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.5 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!