منگل, اگست 19, 2025
انٹرنیشنلنائیجیریا، کشتی الٹ گئی، 40 مسافر لاپتا، 10 کو بچا لیا گیا

نائیجیریا، کشتی الٹ گئی، 40 مسافر لاپتا، 10 کو بچا لیا گیا

ابوجا: نائیجیریا کی ریاست سوکوٹو میں مسافروں کو مشہورگورونیو بازار لے جانے والی کشتی الٹنے سے 40 افراد لاپتا ہوگئے۔

نائیجیرین میڈیا کے مطابق یہ حادثہ کشتی میں اوور لوڈنگ کی وجہ سے ہو سکتا ہے تاہم اس حوالے سے ابھی تک حکام نے کچھ نہیں بتایا۔ نائیجیریا کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق کشتی میں 50 افراد سوار تھے جن میں سے40 لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے جب کہ 10 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!