منگل, اگست 19, 2025
انٹرنیشنلبھارت پر اضافی 25 فیصد ٹیرف مزید بڑھایا جا سکتا ہے، امریکا

بھارت پر اضافی 25 فیصد ٹیرف مزید بڑھایا جا سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن: وائٹ ہاوس کے تجارتی مشیر پیٹر نیوارو نے کہا ہے کہ بھارت کو جدید عسکری ٹیکنالوجی منتقل کرنا امریکی کمپنیوں کے لیے ایک خطرناک قدم ہو سکتا ہے۔

اپنے ایک مضمون میں انہوں نے کہا امریکا نے جو اضافی 25 فیصد ٹیرف بھارت پر لگایا ہے، وہ مزید بڑھایا جا سکتا ہے۔ بھارت کی روسی خام تیل کی خریداری ماسکو کو یوکرین جنگ میں مالی مدد فراہم کر رہی ہے، بھارت کو روس سے خام تیل خریدنا بند کرنا ہوگا، یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔

نیوارو نے کہا کہ اگر بھارت چاہتا ہے کہ اسے امریکا کا اسٹریٹجک پارٹنر سمجھا جائے تو اسے اس کے مطابق برتاو کرنا ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!