کروشیا میں چین کی جانب سے تعمیر کیا گیا پیلجسک پُل ایک سال سے فعال ہو چکا ہے۔ اس پُل سے لوگوں کی زندگیوں میں بہتری آئی ہے، ایڈریاٹک ساحل تک سفر کا وقت کم ہوا ہے اور خطے کے لئے معاشی مواقعوں میں اضافہ ہوا ہے۔