پیر, جولائی 28, 2025
پاکستانسپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کیس کو ڈی لسٹ کر دیا

سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کیس کو ڈی لسٹ کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کیس کو ڈی لسٹ کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پیر 19 اگست کو سماعت کرنا تھی، پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے التواء کی درخواست دائر کی تھی، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ سینئر وکیل حامد خان 6 ستمبر تک بیرون ملک ہیں۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ حامد خان چھٹی کی درخواست بھی دے چکے ہیں ان کی واپسی تک مقدمہ ملتوی کیا جائے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!