چین کے صدر شی جن پھنگ، قازق صدر قاسم جومارت توکائیف، کرغز صدر سدیر جعفروف، تاجک صدر امام علی رحمان، ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف اور ازبک صدر شوکت مرزایوف کا قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو۔(شِنہوا)
آستانہ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔
شی جن پھنگ پیر کے روز اس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچے تھے۔



