اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی صدر ویتنام، ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے واپس...

چینی صدر ویتنام، ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے واپس بیجنگ پہنچ گئے

کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ میں چینی صدر شی جن پھنگ اور کمبوڈین وزیر اعظم ہن مانیت بات چیت کے بعد مشترکہ طور پر دوطرفہ تعاون کی دستاویزات کا تبادلہ دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ ویتنام، ملائیشیا اور کمبوڈیا کا سرکاری دورہ مکمل کرکے جمعہ کی سہ پہر بیجنگ واپس پہنچ گئے۔

شی کے وفد میں شامل کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر کائی چھی ، وزیر خارجہ وانگ یی اور وزیرعوامی سلامتی وانگ شیاؤ ہونگ بھی اسی پرواز سے واپس آئے ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!