اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلامریکی سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ...

امریکی سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

امریکی سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔

امریکی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی قسمت کا فیصلہ صدر پر چھوڑ دیا۔صدر بائیڈن نے ٹک ٹاک پر پابندی کے ہٹانے کے لیےفوری مداخلت نہیں کی،جس کی وجہ سے اتوار سے امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد ہوگی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نےسوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ عدالتی فیصلہ توقع کےمطابق آیا ہے،سب کو اس کا احترام کرنا چاہیے،ٹک ٹاک کےمستقبل سے متعلق جلد فیصلہ کروں گا لیکن اس سے پہلے تمام معاملہ کا جائزہ لینے کے لیے وقت درکار ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!