اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانجہانیاں؛ سرکاری اسکول میں زلزلہ کی جھوٹی اطلاع پربھگدڑمچ گئی، 10 طالبات...

جہانیاں؛ سرکاری اسکول میں زلزلہ کی جھوٹی اطلاع پربھگدڑمچ گئی، 10 طالبات زخمی

جہانیاں کے سرکاری سکول میں بھگڈر مچنے سے 8طالبات زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں سڑک پر کام کے دوران مشین کی وائبریشن سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی عمارت لرزاٹھی،

جسے طالبات نے زلزلہ سمجھ کر دوڑ لگا دی ،بھگدڑ مچنے سے 8طالبات نیچے گر کر زخمی ہوگئیں۔سکول ٹیچر کے مطابق سکول سے ملحقہ روڈ پر تعمیراتی کام جاری تھا، ہیوی مشینری کی آواز اور تھرتھراہٹ سے طالبات ڈر گئی تھیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!