اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلچینی صدر کی 31 ویں ایپیک اقتصادی سربراہ اجلاس میں شرکت

چینی صدر کی 31 ویں ایپیک اقتصادی سربراہ اجلاس میں شرکت

چینی صدر شی جن پھنگ پیرو کے لیما کنونشن سینٹر میں 31 ویں ایپیک سربراہ اجلاس کے دوران ” دورحاضر کی ذمہ داریا ں نبھانے اور مشترکہ طور پر ایشیا بحر الکاہل کی ترقی کا فروغ ” کے عنوان سے خطاب کررہے ہیں۔(شِنہوا)

لیما (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ  نے 31  ویں ایپیک اقتصادی سربراہ اجلاس میں شرکت کی ہے۔

چینی صدر شی جن پھنگ پیرو کے لیما کنونشن سینٹر میں 31 ویں ایپیک سربراہ اجلاس کے دوران ” دورحاضر کی ذمہ داریا ں نبھانے اور مشترکہ طور پر ایشیا بحر الکاہل کی ترقی کا فروغ ” کے عنوان سے خطاب کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چینی صدر شی جن پھنگ کا پیرو کے لیما میں 31 ویں ایپیک سربراہ اجلاس کے دوران ایپیک ارکان کے رہنماؤں اور نمائندوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔ (شِنہوا)

  چینی صدر شی جن پھنگ کا پیرو کے لیما کنونشن سینٹر میں 31 ویں ایپیک سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آمد پر  پیرو کی صدر دینا بولوارٹے نے گرم جوشی سے استقبال کیا۔ (شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!