سانتیاگو: 24 ویں انڈر 20ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں جولیو مارٹینیز پرادانوس نیشنل سٹیڈیم، سانتیاگو کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی۔
چلی میں سجے عالمی میلے میں ارجنٹائن اور مراکش کی ٹیموں کے درمیان 24 ویں انڈر 20ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 19 اکتوبر کو جولیو مارٹینیز پرادانوس نیشنل سٹیڈیم، سانتیاگو میں کھیلا جائے گا۔
