اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینانگلینڈ کیخلاف ساجد خان کا نیا ریکارڈ، انگلش بیٹرز پریشان

انگلینڈ کیخلاف ساجد خان کا نیا ریکارڈ، انگلش بیٹرز پریشان

قومی ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے ملتان ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلافدوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لیکر 24 سال پرانا  ریکارڈ توڑ  دیا۔ ساجد خان نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلش بیٹرز کو پریشان کردیا۔ ہوم گراسنڈ پر آف سپنر نے انگلینڈ کے 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔بطور آف سپنر ساجد خان 24 سال بعد ہوم گراونڈ پر 5 یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی آف سپنر بن گئے ہیں۔ساجد خان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 111 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں۔ ملتان اسٹیڈیم میں کسی بھی اسپنر کا یہ بہترین بولنگ اسپیل ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!