اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹشاہ رخ خان کا بڑی فلمیں بنانے کی خواہش کا...

شاہ رخ خان کا بڑی فلمیں بنانے کی خواہش کا اظہار

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے بڑی فلمیں بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیکہ میرے والدین جنت سے مجھے دیکھ سکیں، فلمی دنیا میں میرے آنے سے پہلے میرے والدین کا انتقال ہو چکا تھا۔ شاہ رخ خان نے  ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کسی وجہ سے میں نے ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ میں ایسی فلمیں بناوں جو بہت بڑی ہوں تاکہ میرے ماں باپ انہیں جنت سے انہیں دیکھ سکیں۔ شاہ رخ خان نے  اپنے ماضی کی فلم دیوداس کے حوالے سے بتایا کہ فلم دیوداس کرنے کے حوالے سے کئی سینئر اداکاروں نے منع کیا تھا لیکن میں یہ فلم کرنا چاہتا تھا

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!