چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے شہر ارمچی کے عظیم بازار میں چھٹی عالمی میڈیا سربراہ کانفرنس کے شرکاء فن کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)
ارمچی (شِنہوا) چھٹی عالمی میڈیا سربراہ کانفرنس سنکیانگ کے صدرمقام ارمچی میں پیر کے روز شروع ہوئی ۔سربراہ کانفرنس کے شرکاء نے کانفرنس کے دوران سنکیانگ کے مختلف مقامات کا دورہ بھی کیا۔
چھٹی عالمی میڈیا سربراہ کانفرنس کے شرکاء چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے شہر ارمچی کے عظیم بازار کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
چھٹی عالمی میڈیا سربراہ کانفرنس کے شرکاء چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے قدیم شہر کاشغر میں یادگاری اشیا خرید رہے ہیں۔ (شِنہوا)
چھٹی عالمی میڈیا سربراہ کانفرنس کے شرکاء چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے شہر اکسو کے کیزل گراٹو کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
چھٹی عالمی میڈیا سربراہ کانفرنس کے شرکاء چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے شہر ارمچی میں ایک گاڑی ساز کمپنی کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
