اتوار, اکتوبر 5, 2025
تازہ ترینچین کے یوم فتح کی تقریبات نے قومی احیا آگے...

چین کے یوم فتح کی تقریبات نے قومی احیا آگے بڑھانے پر اعتماد مضبوط کیا، چینی صدر

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ عظیم الشان اجتماع میں کبوتر چھوڑے جا رہے ہیں-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین کے یوم فتح کی تقریبات نے ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور ہر محاذ پر قومی احیا کو آگے بڑھانے کے لئے قوم کے عزم اور اعتماد کو مضبوط کیا ہے۔

چینی صدر شی جن پھنگ نے جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریبات کا خلاصہ سننے کے بعد خطاب کیا۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین کی یہ تقریر بدھ کے روز ان تقریبات کے جائزہ اجلاس میں پیش کی گئی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!