بدھ, ستمبر 17, 2025
پاکستانپنجاب حکومت نے 9 مئی مقدمات کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس...

پنجاب حکومت نے 9 مئی مقدمات کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے 9 مئی مقدمات میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس اور 9مئی مقدمات کا ٹرائل اب اڈیالہ جیل کی بجائے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں ہی ہوگا، بانی پی ٹی آئی کو ضرورت کے مطابق ویڈیو لنک پر پیش کیا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!