اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلدبئی کی پہچان برج الخلیفہ پر چینی وسط خزاں تہوار کی مناسبت...

دبئی کی پہچان برج الخلیفہ پر چینی وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے لائٹ شو کا اہتمام

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں فن تعمیر کا شاہکار اور بلندترین عمارت برج الخلیفہ پر چین کی اہم ترین روایتی تعطیلات میں سے ایک، وسط خزاں تہوار کے موقع پر لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا۔

چینی قمری کیلنڈر کے اعتبار سے سال کے 8 ویں ماہ کے 15 ویں دن وسط خزاں تہوار منایا جاتا ہے ۔ رواں سال یہ تہوار 17 ستمبر کو منایا جارہا ہے۔

متحدہ عرب امارات ، دبئی کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ پر چینی وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے لائٹ شو کا مںظر۔ (شِنہوا)
متحدہ عرب امارات ، دبئی کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ پر چینی وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے لائٹ شوکے اہتمام کا مںظر۔ (شِنہوا)
متحدہ عرب امارات ، دبئی کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ پر چینی وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے لائٹ شو کا مںظر۔ (شِنہوا)
متحدہ عرب امارات ، دبئی کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ پر چینی وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے لائٹ شو کا کا مںظر۔ (شِنہوا)
متحدہ عرب امارات ، دبئی کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ پر چینی وسط خزاں تہوار کی مناسبت سے لائٹ شوکے اہتمام کا مںظر۔ (شِنہوا)
شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!