اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینسوڈان، 11 ہزار سے زائد لوگ ہیضے کا شکار، 300 سے زائد...

سوڈان، 11 ہزار سے زائد لوگ ہیضے کا شکار، 300 سے زائد ہلاک

خرطوم: سوڈان میں 11 ہزار سے زائد لوگ ہیضے کا شکار جبکہ 300 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک سوڈان میں ہیضے کی وباء پھوٹنے سے 11 ہزار سے زائد لوگ اس کی لپیٹ میں آگئے، چند دنوں میں مرض سے 300 سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے سوڈان میں ہیضے کی وباء پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک عشرے میں ہیضے سے سب سے زیادہ شرحِ اموات ریکارڈ کی گئی ہے، حکام کے مطابق سوڈان کے متعدد علاقوں میں ڈینگی اور گردن توڑ بخار بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!