اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹمجھے برطانیہ کا ویزا جاری کر دیں، میرا کی برطانوی حکومت سے...

مجھے برطانیہ کا ویزا جاری کر دیں، میرا کی برطانوی حکومت سے اپیل

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے برطانوی ویزے کے لیے جمع کروائی گئی اپنی درخواست پر غور کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے برطانیہ کا ویزا جاری کر دیں تاکہ میں لندن میں زیرِ علاج کینسر میں مبتلا اپنی بہن سے مل سکیں۔

میرا نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میری بہن لندن میں ہے، میری فیملی اور میرا گھر وہاں ہے، غلط فہمی کی وجہ سے میں بہت سالوں سے لندن نہیں جا سکی کیونکہ مجھے ویزا نہیں ملا، میں نے ویزا درخواست کے ساتھ بہن کی ساری رپورٹس بھی جمع کروائی ہیں تو براہ کرم میریٹ پر مجھے برطانوی ویزا جاری کر دیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!