"مجھے لگتا ہے کہ یہ کاروبار ہمیشہ سے بہت بامعنی رہا ہے۔ ہم چانگشا میں بہرے لوگوں کے لئے روزگار اور تربیت کی فراہمی چاہتے ہیں اور یہی اس دکان کا بنیادی مقصد ہے۔چین کے چانگشا میں ایک "خاموش بیکری” کے جرمن مالک نے 2023 کے سال کی عکاسی کی ہے- ایک ایسا سفر جس میں چیلنجز اور امنگیں موجود رہیں۔
