اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلچینی صدر اور وسطی ایشیائی رہنماؤں نے تعاون کے اعلامیے پر دستخط...

چینی صدر اور وسطی ایشیائی رہنماؤں نے تعاون کے اعلامیے پر دستخط کردیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچنے پر استقبال کیا جارہا ہے۔ (شِنہوا)

آستانہ(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ اور 5 وسطی ایشیائی ممالک کے رہنماؤں نے منگل کے روز دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے موقع پر آستانہ اعلامیہ پر دستخط کردیئے۔

صدر شی جن پھنگ کے ہمراہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، کرغزستان کے صدر سدیر جعفروف، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان، ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف موجود تھے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!