قازق صدر قاسم جومارت توکائیف قازقستان کے شہر آستانہ کے صدارتی محل میں چینی صدر شی جن پھنگ کا خیرمقدم کررہے ہیں-(شِنہوا)
آستانہ(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہی اجلاس سے قبل قازق صدر قاسم جومارت توکائیف سے ملاقات کی۔
چینی صدرشی جن پھنگ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پیر کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچےتھے۔
قازقستان کے شہر آستانہ کے صدارتی محل میں چینی صدر شی جن پھنگ اور قازق صدر قاسم جومارت توکائیف مذاکرات کررہے ہیں-(شِنہوا)
قازقستان کے شہر آستانہ کے صدارتی محل میں چینی صدر شی جن پھنگ اور قازق صدر قاسم جومارت توکائیف مصافحہ کررہے ہیں-(شِنہوا)
قازقستان کے شہر آستانہ کے صدارتی محل میں چینی صدر شی جن پھنگ اور قازق صدر قاسم جومارت توکائیف ملاقات کررہے ہیں-(شِنہوا)
قازقستان کے شہر آستانہ میں چینی صدر شی جن پھنگ اور قازق صدر قاسم جومارت توکائیف صدارتی محل آرہے ہیں-(شِنہوا)
