اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلجی 7کے رکن ممالک کا اسرائیل کی حمایت کا اعادہ

جی 7کے رکن ممالک کا اسرائیل کی حمایت کا اعادہ

جی 7کے رکن ممالک کے رہنماوں نے اسرائیل کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا ، اسرائیل کو اپنا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان اور کینیڈا پر مشتمل جی 7 گروپ نے ایران و اسرائیل تنازع پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ اسرائیل کو اپنا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے،

ہم واضح کرتے ہیں کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے،ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ایران کے بحران کا حل مشرقِ وسطی میں کشیدگی میں کمی کا باعث بنے، جس میں غزہ میں فائر بندی بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا ہم شہریوں کے تحفظ کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!