منگل, جولائی 29, 2025
پاکستانایران میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلاء جاری ،مزید 40 طلباء تفتان بارڈر...

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلاء جاری ،مزید 40 طلباء تفتان بارڈر پہنچ گئے

 ایران میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلاء جاری ہے، مزید 40 طلباء کو تفتان بارڈر پہنچا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نعیم قاسم شاہوانی نے بتایا کہ 12طالبات سمیت مزید 40طلبا کو ایران سے ملحقہ تفتان بارڈر پہنچا دیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز 251مسافروں کو تفتان پہنچایا گیا تھا، پاکستان پہنچنے والے مسافروں کو اپنے اپنے شہروں میں بھیجنے کے انتظامات کئے ا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایران جانے والے پاکستانیوں کی امیگریشن بند کردی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!