چین کے شمال مغربی جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے کمپیوٹنگ سیٹلائٹ کے جھرمٹ کو لے کر لانگ مارچ 2 ڈی راکٹ خلا میں روانہ ہو رہا ہے-(شِنہوا)
جیو چھوان(شِنہوا)چین کے شمال مغربی علاقے سے 6سیٹلائٹس کو لے کر کمرشل راکٹ کامیابی سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔
زیڈ کیو-2 ای وائے 2 کے کوڈ کا حامل راکٹ ہفتے کو بیجنگ کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 12 منٹ پر جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر کے قریب ڈونگ فینگ کمرشل سپیس انوویشن پائلٹ زون سے خلا میں چھوڑا گیا۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link