واہ! ایک ناقابلِ یقین لمحہ آن پہنچا ہے ۔ انسان اور مشین کی تاریخ میں پہلی بار، دنیا کی سب سے منفرد “انسان نما روبوٹس ہاف میراتھن” 19 اپریل کو بیجنگ میں ہونے جا رہی ہے۔ اس ہاف میراتھن دوڑ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
روبوٹس توانائی سے بھرپور، جذبے سے سرشار اور انسانوں کے شانہ بشانہ دوڑنے کو پوری طرح تیار ہیں۔ یہ صرف ایک دوڑ نہیں، بلکہ ٹیکنالوجی اور تاریخ کے انوکھے ملاپ کی جیتی جاگتی مثال ہے۔
بیجنگ سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ
