شین ژو-20 انسان بردار خلائی جہاز اور لانگ مارچ-2 ایف کیریئر راکٹ کو لانچنگ ایریا منتقل کیا جا رہا ہے-(شِنہوا)
جیو چھوان(شِنہوا)شین ژو-20 انسان بردار خلائی جہاز اور لانگ مارچ-2 ایف کیریئر راکٹ کو لانچنگ ایریا میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
چین کے انسان بردار خلائی ادارے(سی ایم ایس اے)کے مطابق لانچ سائٹ پر تمام سہولیات اور آلات اچھی حالت میں ہیں جبکہ روانگی سے قبل مختلف افعال کی جانچ اور مشترکہ آزمائش منصوبے کے مطابق انجام دی جائے گی۔
سی ایم ایس اے نے بتایا کہ خلائی جہاز کو مستقبل قریب میں مناسب وقت پر روانہ کیا جائے گا۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link